جے آئی ٹی جاتے جاتے بھی بڑا کام کرگئی،شریف خاندان سر پکڑ کر بیٹھ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی نے جوڈیشل اکیڈمی میں اپنا سیکرٹریٹ خالی کر دیا۔آڈیو اور ویڈیو ثبوت بھی سپریم کورٹ میں جمع ، دیگر سامان کو ایک منی ٹرک اور دو گاڑیوں میں سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامان سخت سکیورٹی میں سپریم کورٹ پہنچایا گیا ۔واضح رہے… Continue 23reading جے آئی ٹی جاتے جاتے بھی بڑا کام کرگئی،شریف خاندان سر پکڑ کر بیٹھ گیا