جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

جہازوں کی افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کیلئے اہم ہے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جہازوں کی افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کیلئے اہم ہے ،تھرائیرپورٹ دنیا میں سرمایہ کاروں کی آمد ورفت کیلئے کھل گیا ہے ۔ منگل کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپنے جہازوں کے ذریعے تھر ائیرپورٹ پہنچے۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق تھرائیرپورٹ پر پہلی مرتب دو اے ٹی آرجہازوں نے لینڈکیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جہازو ںکی

افتتاحی لینڈنگ تھر میں سرمایہ کاروں کی آمدورفت کیلئے اہم ہے۔تھر ائیرپورٹ دنیا میں سرمایہ کاروں کی آمدورفت کیلئے کھل گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…