جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عالمی کرکٹرز کی پاکستان آمد کھیل کے میدان میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے،شہباز شریف

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ورلڈ الیون کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کرکٹرز کی پاکستان آمد کھیل کے میدان میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے ،پاکستان میں کھیلوں کے میدان ایک بار پھر آباد ہوجائیں گے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے آزادی کپ میں شرکت کے لئے آنے والے ورلڈ الیون کے تمام کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا ہے اور کہا ہے کہ

ورلڈ الیون کے عالمی کرکٹرز کی آمد سے پاکستان میں کھیلوں کے میدان ایک بار پھر آباد ہوجائیں گے، جو پاکستانی قوم کے لئے تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا دورہ ورلڈ الیون کی لاہور آمد سے پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی راہ ہموار ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…