جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

انقرہ (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ روزہ دورے پر تہران سے ترکی پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے ترک وزیر اعظم بن یلدرم سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔فریقین افغانستان اورمقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی

حقوق کی خلاف ورزیوں ، روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات سمیت دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…