روس کے بلوچستان حکومت کو دیئے گئے جدید ترین ہیلی کاپٹر سے کیا کچھ کیاجاسکتاہے؟حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں
ماسکو /کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے روس سے ایم آئی 171 ای غیر جنگی ہیلی کاپٹر حاصل کرلیا۔روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایم آئی 171 ای‘ شہری استعمال کا ہیلی کاپٹر ہے جو فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 سے مختلف ہے جسے پاک فوج پہلے ہی استعمال کر رہی ہے… Continue 23reading روس کے بلوچستان حکومت کو دیئے گئے جدید ترین ہیلی کاپٹر سے کیا کچھ کیاجاسکتاہے؟حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں