ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو میری سابقہ بیوی نواز شریف سے‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان ہمیشہ جلسے جلوسوں میں مخالفین پر برستے دکھائی دیتے ہیں مگر وہ طنز و مزاح بھی بہت پسند کرتے ہیں جس کا اندازہ ان کی اس تازہ ٹویٹ سے ہوتا ہے ۔عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھاکہ ”ہلکے پھلکے انداز میں، ایک دوست نے مجھے یہ کہنے کے لیے کال کی

کہ اگر وہ میری جگہ ہوتا، تو اس کی سابقہ بیوی شریفوں سے پیسے لے کر اسے جیل میں ڈلوا دیتی!“یادرہے کہ نااہلی کیس کا سامنا کرنیوالے عمران خان کے بنی گالہ ہاؤس سے متعلق کچھ دستاویزات جمائما خان نے فراہم کردی ہیں جس کی وجہ سے کہاجارہاہے کہ عمران خان کا دفاع نسبتاً بہتر ہوگیا ہے اور منی ٹریل میں موجود خلا ختم ہونے کاامکان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…