جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’شریف خاندان کی بنیادیں ہل کر رہ گئیں‘‘

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان میں لڑائی چل پڑی ہے، کلثوم نواز شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر راضی نہیں تھیں، ابھی بھی ناراض ہو کر لندن گئی ہیں، معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے

ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شریف فیملی اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ان کے گھر میں لڑائی ہے، بیگم کلثوم نواز شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر راضی نہیں تھیںاور ابھی بھی ناراض ہو کر لندن گئی ہیں، جیسے ہی شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی خبر آئی شریف خاندان کے افراد نے ایک دوسرے کی مخالف سمت رخ موڑ لیا تھا۔ شہباز شریف نے نواز شریف کی منت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آپ ہی بڑے ہیں‘‘پہلے ہمیں ان ریفرنسز سے نکل جانے دیں اور مجھے فوج کو انگیج کرنے دیں اس کے بعد ان لوگوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ داتا دربار ریلی میں خطاب نہیں کرینگےپھر اگلے دن ہی چارٹرڈ طیارہ لے کر کس سے ملنے گئے تھے۔ شہباز نے شریف نے اپنے بڑے بھائی کے بارے میں کیا کیا الفاظ استعمال نہیں کئے۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا ۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…