بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ایم بی اے /ایم پی اے پروگرام کے انٹری ٹیسٹ 24اکتوبر کو منعقد ہوں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اِسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کامن ویلتھ آف لرننگ کے ساتھ اشتراک عمل سے شروع کئے گئے ایگزیکٹو ایم بی اے / ایم پی اے پروگرام میں داخلہ کے لئے انٹری ٹیسٹمنگل 24۔اکتوبر2017؁ء کو دن دس( 10) بجے اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے اکیڈمک کمپلیکس کے

علاوہ ایبٹ آباد، رحیم یار خان ٗ گوجرانوالہ،کراچی، لاہور ، ملتان، پشاور، ساہیوال ٗ فیصل آباد ٗ سکھر ٗ سیالکوٹ اور سرگودھا میں ایک ساتھ منعقد ہوں گے۔ انٹری ٹیسٹ میں شمولیت کے لئے اُمیدواروں کو ای میل ٗ ایس ایم ایس اور خطوط جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جن امیدواروں کواب تک کال لیٹرز موصول نہ ہوئے ہوں ٗ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 23۔اکتوبر تک اپنے قریبی علاقائی دفتر سے رجوع کریں ٗ علاوہ ازیں ایم بی اے/ایم پی اے ایگزیکٹیو پروگراموں میں داخلہ کے لئے درخواست دینے والے اُمیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ منگل 24۔اکتوبر 2017؁ء کو( خط میں دیئے گئے مقام پر ٹیسٹ کے لئے پہنچیں۔ایسے اُمیدوار جو داخلے کے اہل ہیں لیکن اُنہیںانٹری ٹیسٹ کے لئے خطوط نہ ملے ہوں، وہ بھی ٹیسٹ کے لئے مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنے قریبی مرکز میں پہنچ جائیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی گئی فہرستوں میں نام شامل ہونے پر اُنہیں ٹیسٹ میں شمولیت کی اجازت دے دی جائے گی۔

مزید معلومات کے لئے متعلقہ امیدوارکمرہ نمبر 1ٗ بلاک نمبر 13ٗ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے بالمشافہ یا فون نمبرز 051-9057840/051-9250090 پر رابطہ کرسکتے ہیں-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…