شوکت خانم ہسپتال،عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کے تمام اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرکرپشن ہوئی ہے تو تحقیقات کریں ،الزام تراشی کرکے ادارے کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچایا جائے،اگر میں وفاقی حکومت میں ہوتا تو تو… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال،عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی







































