اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز ، پولیس اور خفیہ ایجنسیاں حرکت میں،تین بڑے شہروں میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں،کھلبلی مچ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(این این آئی)رینجرز ، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں نے لاہور فیصل آباد اور ڈی جی خان میں آپریشنز کر کے 43 مشتبہ افراد کو گرفتار ، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ،

پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہمراہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لاہور فیصل آباد اور ڈیرہ غازی خان میں آپریشنز کئے ۔ گزشتہ تین روز کے دوران کئے گئے آپریشنز میں 43 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود کی باری مقدار بھی برآمد کر لی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…