اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چنیوٹ مسجد حملہ، ایک اور شخص جاں بحق، افسوسناک خبر آ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چنیوٹ مسجد حملے میں زخمی ہونے والا تبلیغی جماعت کا ایک اور رکن جاں بحق ہو گیا، اس طرح اس افسوسناک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، واضح رہے کہ چنیوٹ کے موضع عاصیاں میں کراچی سے آنے والی تبلیغی جماعت پر یہاں کے ایک مقامی شخص اکرام نے حملہ کر دیا تھا، اکرام نے حملہ اس وقت کیا جب

یہ لوگ مقامی مسجد میں سو رہے تھے، اس حملے میں ولی الرحمان کی موقع پر ہی سانسیں ختم ہو گئی تھیں لیکن عبداللہ نامی شخص کو شدید زخم آئے تھے، عبداللہ کو فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں زخمی حالت میں داخل کرایا گیا، عبداللہ کی حالت بہت خراب تھی وہ تین دن زندگی اور موت کی جنگ لڑتا رہا مگر موت نے اسے آ گیا اور وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…