بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عامر لیاقت کو برماجانا مہنگا پڑ گیا،اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکرپرسن عامر لیاقت اور وقار ذکاء کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ میانمار امیگریشن حکام کی حراست میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت میانمار میں ہیں جس کی تصدیق انہوں نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے دی مگر اس ویڈیو پیغام کے بعد سے ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا

اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا ہو گا کیونکہ میانمار حکومت صحافیوں کو مسلمانوں کے علاقے تک جانے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے تاکہ اس کا مکروہ چہرہ میڈیا بے نقاب نہ کر سکے۔ دوسری طرف وقار ذکا کے بارے میں بھی سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ بھی میانمار گئے ہیں تاہم ان کے بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…