اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں شدید شرمندگی کا سامنا،عمران خان برہم،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی شامت آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قرطبہ چوک میں منعقد ہ انتخابی جلسے میں لوگوں کی کم تعداد میں شرکت اور ناقص انتظامات پررہنماؤں سے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان ، شعیب صدیقی سے اپنی سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے کے انتظامات آخری وقت تک مکمل نہیں تھے

جبکہ شرکاء کی تعدا دبھی کم رہی ۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھاکہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے تمام انتظامات کی ذمہ داری اٹھائی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کم تعداد ہونے کے باعث عمران خان جلسہ گاہ پہنچنے کے باوجود دس منٹ تک گاڑی میں بیٹھے رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…