منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثار نواز شریف کی نا اہلی کا پہلےسے جانتے تھے پریس کانفرنس کرنے کا مقصد کیا تھا،

datetime 29  جولائی  2017

چوہدری نثار نواز شریف کی نا اہلی کا پہلےسے جانتے تھے پریس کانفرنس کرنے کا مقصد کیا تھا،

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نواز شریف کی نا اہلی فیصلے سے متعلق جانتے تھے، سیاسی ساکھ بچانے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا ہے ، پانامہ فیصلے سے ایک دن قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ کے اہم رکن… Continue 23reading چوہدری نثار نواز شریف کی نا اہلی کا پہلےسے جانتے تھے پریس کانفرنس کرنے کا مقصد کیا تھا،

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد انکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے ساتھی کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 29  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد انکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے ساتھی کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )ظفر حجازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیس میں گرفتارظفر حجازی کو جسمانی ریمانڈ ختم ہو نے کے بعد آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعد انکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے ساتھی کو جیل بھیج دیا گیا

پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے آنے والے جمشید دستی کو سپریم کورٹ میں داخل نہ ہونے دیا گیا۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 29  جولائی  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے آنے والے جمشید دستی کو سپریم کورٹ میں داخل نہ ہونے دیا گیا۔۔وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاس گھر بھول آئے، جمشید دستی کو سپریم کورٹ کے باہر روک لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عام راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پاس نہ ہونے کے باعث سپریم کورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔جمشید دستی نے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس بھی داخلے کیلئے رابطہ کی کوشش کی… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے آنے والے جمشید دستی کو سپریم کورٹ میں داخل نہ ہونے دیا گیا۔۔وجہ کیا بنی؟

تمام تر سہرا تحریک انصاف اور عمران خان کو جاتا ہے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کا بڑا اعترف

datetime 29  جولائی  2017

تمام تر سہرا تحریک انصاف اور عمران خان کو جاتا ہے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کا بڑا اعترف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ پانا ما فیصلہ امید کے مطابق آیا ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان… Continue 23reading تمام تر سہرا تحریک انصاف اور عمران خان کو جاتا ہے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کا بڑا اعترف

اسلام آباد شہر کتنے ہزار سال پرانا ہے ؟ یہاں کتنے ہزار سال پرانی غاریں موجود ہیں ؟ سنسنی خیز انکشاف

datetime 29  جولائی  2017

اسلام آباد شہر کتنے ہزار سال پرانا ہے ؟ یہاں کتنے ہزار سال پرانی غاریں موجود ہیں ؟ سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ممتاز سکالر اہو انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کہا ہے کہ اسلام آباد تہذیبی اعتبار سے چار ہزار سال پرانا شہر ہے اسکی ثقافت اور ادب کے تحفظ کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ وہ پیر کو انجمن تاریخ و آثار شناسی… Continue 23reading اسلام آباد شہر کتنے ہزار سال پرانا ہے ؟ یہاں کتنے ہزار سال پرانی غاریں موجود ہیں ؟ سنسنی خیز انکشاف

نااہلی پرنوازشریف کا باضابطہ ردعمل ،حسرت اور خواہش کا اظہار،بڑا دعویٰ بھی کردیا

datetime 28  جولائی  2017

نااہلی پرنوازشریف کا باضابطہ ردعمل ،حسرت اور خواہش کا اظہار،بڑا دعویٰ بھی کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اس خواہش کہ کاش !کوئی وزیر اعظم اپنی پانچ سال کی آئینی مدت پوری کرے ، جمہوریت کو تسلسل کے ساتھ چلتے دیکھنا چاہتا ہوں، مسلم لیگ (ن) نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کر دی، ماضی میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جتنے… Continue 23reading نااہلی پرنوازشریف کا باضابطہ ردعمل ،حسرت اور خواہش کا اظہار،بڑا دعویٰ بھی کردیا

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ،سنجیدہ ماحول میں کیوں اچانک قہقہے لگنا شروع ہوگئے،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ،سنجیدہ ماحول میں کیوں اچانک قہقہے لگنا شروع ہوگئے،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم ہاؤس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اوراس کی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں اتحادی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طرف سے موقع محل کے مطابق لطیفہ سنانے پر نواز شریف سمیت شرکاء اجلاس کے چہرے کھل اٹھے اور… Continue 23reading نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ،سنجیدہ ماحول میں کیوں اچانک قہقہے لگنا شروع ہوگئے،وجہ بھی سامنے آگئی

نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا اپنا ہی نکلا، وہ شخص کون ہے؟ نام لے کر سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا اپنا ہی نکلا، وہ شخص کون ہے؟ نام لے کر سنگین الزام عائد کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا اپنا ہی نکلا، وہ شخص کون ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے، ایک سوال کے آپ… Continue 23reading نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا اپنا ہی نکلا، وہ شخص کون ہے؟ نام لے کر سنگین الزام عائد کردیاگیا

تحریک انصاف کے رہنما مٹھائی لے کر گورنر سندھ کی رہائش گاہ پہنچ گئے، اہلیہ سے سامنا، دلچسپ صورتحال

datetime 28  جولائی  2017

تحریک انصاف کے رہنما مٹھائی لے کر گورنر سندھ کی رہائش گاہ پہنچ گئے، اہلیہ سے سامنا، دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مٹھائی لے کر گورنر سندھ کی رہائش گاہ پہنچ گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب وہ گورنر ہاؤس مٹھائی لے کر پہنچ گئے، جہاں حلیم عادل کا سامنا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما مٹھائی لے کر گورنر سندھ کی رہائش گاہ پہنچ گئے، اہلیہ سے سامنا، دلچسپ صورتحال