منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا ملک بھر میں پارٹی رکنیت سازی شروع کر نے کا فیصلہ ‘چےئرمین عمران خان 29اگست کو چکوال سے آغاز کر یں گے جبکہ7ستمبر سے ملک بھر میں ممبر سازی کیمپ لگائے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے عام انتخابات کی ہر لحاظ سے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اسی سلسلے میں مزید لوگوں کو تحر یک انصاف کا رکن بنانے پارٹی کو مزیدمضبوط اور فعال کر نے

کیلئے پورے ملک میں پارٹی کی رکنیت سازی کی جائیگی جسکے لیے تحر یک انصاف کے اراکین اسمبلی ‘پارٹی عہدیداروں اور خواتین سمیت تمام ونگز کی جانب سے پارٹی رکنیت سازی کیلئے شہر شہر کیمپ لگائیں جائیں گے جہاں تحر یک انصاف کی جانب سے مزید لوگوں کو پارٹی کی رکنیت دیکر انکو پارٹی میں شامل کیا جائیگا جبکہ چےئرمین عمران خان 29اگست کو چکوال سے آغاز کر یں گے جبکہ7ستمبر سے ملک بھر میں ممبر سازی کیمپ لگائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…