اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

عابد شیر کا پارہ ہائی مخالفین کو ایک ہی لائن میں کھڑا کر دیا۔۔کیا کچھ کہہ گئے

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آم آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے ہم فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اورعمران خان ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرلیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پاناما کے معاملے میں ہمارا دامن صاف ہے ہم نے اپنے بزرگوں کی قبروں کا

بھی ٹرائل کروایا بہت جلد کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ہم عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اور عمران خان ناکامی کے بعد اپنی تیسری شادی کی تیاری کریں۔ عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے تمام حواری چور اور ڈکیت ہیں اگر جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ آجائے تو ٹھیک ہے اور کسی اور کے حق میں عدالتیں فیصلہ دیں تو کہتے ہیں کہ ڈیل کا حصہ ہے اگر عمران خان نے فیصلوں کی ناکامی پر عدالتوں پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی دربار سے لنگر اورمزارت کا مال کھاتے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کا اتنا وزن نہیں جتنی بھڑکیں مارتے ہیں ہم بنی گالہ کی بھڑکوں کا جواب اپنےکام سےدیں گے۔ وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پورے سندھ کی ایک سڑک بتادیں جو پنجاب کی ایک عام سڑک کا مقابلہ کرسکے ان کی حکومت نے سندھ کو ہاتھوں، لاتوں اور منہ سے لوٹا ہے اب آصف زرداری کراچی میں بھی چند سیٹیں جیت جائیں تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن 3سال تک کہاں تھے وہ تو شراب خانوں میں مار کھاتے رہے اور عوام اور عدالتوں کو بتایا کہ علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم تھا وہ بتائیں کہ کس کے ڈر سے ملک چھوڑ کر فرار ہوئے اور اگر انہوں نے علاج یا کوئی ٹیسٹ کروائے مجھے اس اسپتال کا نام بتا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…