پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عیب زدہ جانوروں کو صحت مند اور خوبصورت بنا کرکیسے بیچا جا رہا ہے؟قربانی کاجانور خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) مویشی منڈی میں جانوروں کو جعلی دانت لگانے والے ملزم پکڑا گیا، انتظامیہ نے 11 گائیں قبضے میں لے لیں، ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی مویشی منڈی میں جعل سازوں نے مویشیوں کو بھی نہ بخشا، منڈی میں جعل سازوں نے قبضہ کرلیا، قربانی کے جانوروں کو ماربل کے دانت لگا کر بیچنے لگے۔خریدار کی شکایت پر انتظامیہ نے کریک ڈان کیا، مویشی منڈی میں ماربل کے جعلی دانت والی 11 گائیں

انتظامیہ نے پکڑلیں، جعلی دانت لگانے والے جعل ساز بیوپاری کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔انتظامیہ نے جعلی دانت والی گائیں خریدنے والے خریدار کو پیسے بھی واپس دلا دیئے۔ علاوہ ازیں فراڈیوں نے مویشیوں کو نقلی سینگ لگانے کا بھی دھندا شروع کر رکھا ہے۔ہتھوڑے اور چھینی کی مدد سے نقلی سینگ کو اصلی کی شکل دی جاتی ہے خریدار اکثر جعل سازوں کے چنگل میں پھنس کر نقلی دانت اور سینگ والے جانور خریدلیتے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…