منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، گالم گلوچ اور جھگڑا ، کیا عمران خان اختلافات ختم کر پائیں گے؟

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال میں4نومبر کو عمران خان کا جلسہ،پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے،جلسہ کے انتظامی امور کیلئے بلائی گئی ضلعی میٹنگ میں پی ٹی آئی جہانیاں کے سٹی صدر کے ساتھ گالم گلوچ،پی ٹی آئی جہانیاں کا احتجاجی مظاہرہ۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے 4نومبر کو خانیوال میں جلسہ عام میں خطاب کرنا ہے اس سلسلے میں جلسہ کے انتظامات اور دیگر

امور کیلئے ضلع کی سطح میں میٹنگ بلائی گئی جس میں حلقہ این اے 159کے ٹکٹ ہولڈر کے بیٹے ملک غلام مجتبیٰ کی جانب سے پی ٹی آئی سٹی جہانیاں کے صدر سید مجتبیٰ عثمان شاہ سے مبینہ طور پر انتہائی ناروا سلوک اختیار کرتے ہوئے گالم گلوچ کی گئی جس پر اجلاس میں جھگڑا ہو گیا ۔پاکستان تحریک انصاف جہانیاں کے کارکنوں کی جانب سے جہانیاں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…