منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر گرل ایان علی کے بعد ڈالر مین بھی سامنے آگیا اب تک کتنے ارب بیرون ملک منتقل کر چکا، جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر گرل ایان علی کے بعد ڈالر مین بھی سامنے آگیا، سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے ناصر عباس کی گرفتاری کے ساتھ ہی تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے ناصر عباس کو گرفتار کر لیا ہے، نیب حکام نے سابق ڈی جی کو کراچی کے مقامی ہسپتال سے گرفتار کیا ۔ان پر 10 ارب روپے کی منی لانڈرنگ

، زمینوں کی بندر بانٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ناصر عباس 2 پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں ایف آئی اے کی تحویل میں بھی تھے۔ناصر عباس نے کینڈین پاسپورٹ سید عباس کے نام سے بنا رکھاتھا جبکہ نیب نے ناصر عباس کی کینڈین پاسپورٹ پر سفر کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں،نا صر عباس کے کینیڈا میں 3 اور امریکہ میں ایک گھر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…