منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

نعش دو دن سڑک پر پڑی رہی، جانور نعش نوچتے رہے،قریب ہی نشئی نشے کرتے رہے، افسوسناک تفصیلات جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نشئی کی درد ناک موت 2دن پتہ ہی نہیں چلا کہ مر نے والا زندہ ہے یا مردہ نعش سٹرک پر پڑی رہی جا نور نعش نوچتے رہے قریب بیٹھے دیگر نشئی انجیکشن لگا نے میں مصروف رہے مخصوص میڈ یکل سٹورز سے 130روپے میں انجیکشن کا سیٹ ملتا ہے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز عبداللہ سے نامعلوم نشئی کی 2دن پرا نی لاش برآمدپہلے پہل کسی کو پتہ ہی نہ چل سکا کہ یہ مردہ ہے یا زندہ جانور

2دن لاش کو نو چتے رہے لاش کے قریب ہی دیگر نشئی انجیکشن لگا کر اپنا نشہ پورا کر تے رہے نشیوں کے مطا بق ہم دیکھ رہے تھے مگر سوچا کہ نشے میں ہے خود ہی اٹھ جا ئے گا جانوروں کے نوچنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ مر چکا ہے نشیوں نے بتیا کہ مخصوص میڈ یکل سٹوروں سے 130میں انجیکشن کا پورا سیٹ ملتا ہے یہاں تمام نشئی لگا تے ہیں جس سے 3گھنٹے تک نشہ رہتا ہے ن پو لیس نے نشے سے جاں بحق ہونے والے نا معلوم شخص کی مسخ شدہ نو چی ہو ئی نعش الائیڈ ہسپتال کے مردہ خا نے جمع کروا دی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…