جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اوگر ا نے کابینہ سے منظوری کیوں نہیں لی ؟ کتنا اضافی سیلز ٹیکس لیا جا رہا ہے؟

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے اور اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہو رہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی سیلز ٹیکس کے اقدام کو

چیلنج کرتے ہوئے کہا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی بجائے سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا جبکہ حکومت پہلے ہی پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ سیلز ٹیکس میں اضافے کی قومی اسمبلی اور کابینہ سے بھی منظوری نہیں لی گئی ہے۔ استدعا ہے کہ ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی روکی جائے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…