اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر میں بم دھماکہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی )گوادر میں دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے دشتی مارکیٹ میں واقع بیکری کے قریب کراچی سے تفریح کی غرض سے آنے والے لوگوں پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا

جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے سکیورٹی فورسز نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرنے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…