جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

نرمی ختم،مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواحکومت کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسیوں کو ہدف بنانے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ کمیٹی میں انجینئر امیر مقام ، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی شامل ہیں ۔ بتایاگیا ہے کہ تین رکنی کمیٹی تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی

پالیسیوں کو نشانہ بنانے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی قائدین کو مواد فراہم کرے گی ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے بھی رابطہ کرے گی ۔مذکورہ کمیٹی خیبر پختونخواہ میں نواز شریف کے جلسوں کے انعقاد کیلئے انتظامات بھی کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…