مریم نواز آئندہ الیکشن کہاں سے لڑیں گی؟فیصلہ ہوگیا
ڈسکہ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنماء اور وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا ڈسکہ کے قومی اسمبلی این اے 113سے 2018کا الیکشن لڑنے کا قوی امکان ہے۔ اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ ن لیگ کے ضلعی راہنماؤں… Continue 23reading مریم نواز آئندہ الیکشن کہاں سے لڑیں گی؟فیصلہ ہوگیا