جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’چودھری نثار وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب‘‘

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن اگر ایک رہی تو چوہدری نثار وزیراعظم یا وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے ، شہباز شریف کے ذریعے نواز شریف کو پیغام بھجوادیا گیا ، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہباز شریف کے منع کرنے پر چودھری نثار علی خان رکے ہوئے ہیں ان کے پاس 100اہم ترین

ا یم این ایز موجود ہیں ۔ چودھری نثار علی خان نے شہباز شریف کے ہاتھ نواز شریف کے لیے پیغام بھجوایا ہےکہ اگر آپ نے فیصلہ نہیں کرنا تو بتا دیں۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اب یہ ہو گا کہ شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان میں سے ایک وزیر اعلیٰ رہے گا اور ایک وزیر اعظم بنے گا یا ایک مسلم لیگ ن کا صدر بنے گا اور ایک وزیر اعظم بنے گا۔ اگر مسلم لیگ ن اکٹھی رہی تو ایسا ہی ہو گا ۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…