بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

حنیف عباسی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس موصول

datetime 27  جولائی  2017

حنیف عباسی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس موصول

راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما حنیف عباسی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس موصول ہو گیا جس پرشیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ عدالت میں حنیف عباسی کو منشیات فروش ثابت کر کے ہی دم لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے… Continue 23reading حنیف عباسی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس موصول

جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی سے سفر نہ کریں، امریکی قونصل خانہ

datetime 27  جولائی  2017

جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی سے سفر نہ کریں، امریکی قونصل خانہ

کراچی (آن لائن)شہر قائد میں قائم امریکی قونصل خانے نے اپنے ملازمین اور امریکی شہریوں کو پابند کیا ہے کہ اگلے چند روز کے دوران جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے سفر نہ کیا جائے۔قونصل خانے کی جانب سے امریکی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کے… Continue 23reading جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی سے سفر نہ کریں، امریکی قونصل خانہ

شریف خاندان کا تو نام پانامہ میں آگیا مگر جہانگیر ترین کیا کچھ کرتے رہے، حامد میر سب کچھ سامنے لے آئے

datetime 27  جولائی  2017

شریف خاندان کا تو نام پانامہ میں آگیا مگر جہانگیر ترین کیا کچھ کرتے رہے، حامد میر سب کچھ سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور جہانگیر ترین الزامات میں مماثلت، سینئر صحافی حامد میر چشم کشا حقائق سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک ‘‘میں نواز شریف اور جہانگیر ترین پر لگنے والے الزامات کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد دونوں… Continue 23reading شریف خاندان کا تو نام پانامہ میں آگیا مگر جہانگیر ترین کیا کچھ کرتے رہے، حامد میر سب کچھ سامنے لے آئے

عمران خان کیوں کہہ رہے ہیں کہ پانامہ کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔۔درپردہ کیا کچھ ہو رہا ہے؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  جولائی  2017

عمران خان کیوں کہہ رہے ہیں کہ پانامہ کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔۔درپردہ کیا کچھ ہو رہا ہے؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کے فیصلے میں غیر معمولی تاخیر، درپردہ کچھ ہو رہا ہے، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کیوں کہہ رہے ہیں کہ پانامہ کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔۔درپردہ کیا کچھ ہو رہا ہے؟دھماکہ خیز انکشاف

نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینے والے ججوں کو کیسے نوازا گیا، سینئرصحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  جولائی  2017

نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینے والے ججوں کو کیسے نوازا گیا، سینئرصحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کی عدلیہ اور آج سے 10سال پہلے کی عدلیہ میں بہت فرق ہے، جس جج نے نواز شریف کے حق میں فیـصلے دئیے ان میں سے کسی کو صدر، کسی کو گورنر اور کسی کو سینیٹر بنا دیا گیا، اربوں کیا کھربوں روپے بھی موجودہ عدلیہ پر اثرانداز نہیں ہو سکتے، معروف… Continue 23reading نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینے والے ججوں کو کیسے نوازا گیا، سینئرصحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

datetime 27  جولائی  2017

لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنمابابراعوان نے کہاہے کہ لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،فیصلہ خلا ف آنے پروزیراعظم صرف نظرثانی کی اپیل دائرکرسکتے ہیں ،ہوسکتاہے کہ کل یاپرسوں سپریم کورٹ کی کازلسٹ میں فیصلے کی تاریخ آجائے ۔ بابراعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئین کے تحت وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

نواز شریف اور شہباز شریف وزیر داخلہ کے قدموں میں کیوں گرے پڑے ہیں؟

datetime 27  جولائی  2017

نواز شریف اور شہباز شریف وزیر داخلہ کے قدموں میں کیوں گرے پڑے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چودھری نثار وزیراعظم سے اختلافات بھی رکھتے ہیں لیکن اتنی اخلاقی جرات نہیں رکھتے کہ وزارت ہی چھوڑ دیں۔سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کی مناسبت سے رکھی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ لاہور میں… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف وزیر داخلہ کے قدموں میں کیوں گرے پڑے ہیں؟

آئی جی پی پنجاب عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے، پولیس ذرائع

datetime 27  جولائی  2017

آئی جی پی پنجاب عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے، پولیس ذرائع

لاہور(آن لائن)انسپکٹر جنرل آف پولیس کیپٹن (ر)عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے قریبی عزیز ہیں جن کی سفارش پر کیپٹن (ر)عارف نواز کو بطور آئی جی… Continue 23reading آئی جی پی پنجاب عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے، پولیس ذرائع

ملتان میں انسانیت سوز واقعہ چیف جسٹس کا ایسا اقدام کہ سب تعریف پر مجبور

datetime 27  جولائی  2017

ملتان میں انسانیت سوز واقعہ چیف جسٹس کا ایسا اقدام کہ سب تعریف پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں پنچایت کے حکم پر کم عمر لڑکی سے زیادتی کا افسوس ناک واقعے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی میڈیا میں… Continue 23reading ملتان میں انسانیت سوز واقعہ چیف جسٹس کا ایسا اقدام کہ سب تعریف پر مجبور