الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کا نوٹس لے لیا
لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کا نوٹس لے لیا ۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 120میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کو الیکشن شیڈول کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے محکمہ ترقیاتی ومنصوبہ بندی، چیف سیکرٹری اور آئی جی سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کا نوٹس لے لیا





































