جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخواہ نہیں بلکہ پاکستان میں آج کونسی جماعت عید الاضحی منا رہی ہے؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت واحترام کے ساتھ منا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھرکی طرح کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں آباد بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منارہی ہے۔کراچی میں بوہرہ جماعت کے تحت عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات طاہری مسجد صدر، پ

اکستان چوک، حیدری، سٹی کورٹ، پان منڈی، شبیرآباد سمیت شہر کے مختلف مقامات پر منعقد ہوئے۔عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات میں اسلام کی سربلندی اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر سیکورٹی کےبھرپور انتظامات کیے گئے۔نماز عید کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی اتباع کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…