ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان پبلک میں جانے سے پہلے کیسے میک اپ کرواتے ہیں؟ کپتان کے بڑھاپے کو چھپانے والی خاتون کون نکلی؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان اس وقت 65برس اور کچھ ماہ کے ہو چکے ہیں ، جوانی میں اپنی خوبصورتی اور مردانہ وجاہت کی وجہ سے خواتین میں مقبول رہنے والے عمران خان پر آج بھی خواتین مر مٹتی ہیں ، 65برس سے زائد کے عمران خان کا چہرہ جھریوں اور چھائیوں سے بھرچکا ہے تاہم وہ اپنے جھریوں اور چھائیوں زدہ چہرہ کو میک اپ کے ذریعے چھپا لیتے ہیں۔ عمران خان پبلک میں آنے خصوصاََ جلسوں میں

شرکت سے قبل باقاعدہ میک اپ کرتے ہیں جس کیلئے خاتون میک اپ آرٹسٹ ان کا میک اپ کرتی ہے- اسی طرح کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں عمران خان کو ایک خاتون میک اپ کر رہی ہیں۔ ایک سوشل میـڈیا صارف کا دعویٰ ہے کہ یہ خاتون مستقل عمران خان کی میک اپ آرٹسٹ ہیں اور پبلک میں آنے سے پہلے عمران خان کے چہرے کو باقاعدہ بیس اور پفنگ کرکے کنٹورنگ کی جاتی ہے تاکہ ان کے چہرے کی جھریاں اور چھائیاں نظر نہ آسکیں ۔

 

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…