سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کی منظوری دیدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کی منظوری دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت میں چلانے اور کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کی منظوری دیدی ، قتل کیس میں نامزد ملزم اسحاق بوبی اور عاصم… Continue 23reading سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کی منظوری دیدی