منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کا یونیفارم پہنے ہوئے یہ قوم کی بیٹی کون ہے اور اس نے کیا سنگ میل عبور کیا ہے؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کرسچن بیٹی سدرہ نور نے اپنے شاندار کارنامے سے وطن عزیز بالخصوص اپنی برادری کا نام روشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والی سدرہ انور لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر تعینات ہو گئی ہیں، سدرہ انور پاک فوج میں کیپٹن رینک کی آفیسر بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سدرہ انور کی قابلیت، محنت اور لگن

کو خوب سراہا جا رہا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کیلئے ہر فرد بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہباپنی خدمات اور قربانیاں پیش کرنے کیلئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کرسچن برادری زیادہ تر ان شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہی ہے جو عہدے کے لحاظ سے کمتر ہیں تاہم سدرہ انور نے اپنی محنت سے کامیابیوں کے نئے راستے متعین کئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…