جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’نواز شریف کی سپریم کورٹ میں طلبی‘‘ جرح کون کرے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 17  جولائی  2017

’’نواز شریف کی سپریم کورٹ میں طلبی‘‘ جرح کون کرے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں سب چیزیں واضح ہو چکی ہیں لیکن اگر ان کی اب بھی تسلی نہیں ہوئی تو عدالت سے درخواست کروں گا کہ نواز شریف کو طلب کیا جائے، میں خود ان پر جرح کروں گا۔سپریم کورٹ کے… Continue 23reading ’’نواز شریف کی سپریم کورٹ میں طلبی‘‘ جرح کون کرے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

جے آئی ٹی پر اعتراضات‘ (ن) لیگ نے سپریم کورٹ میں کیا کیا الزامات لگا دیئے؟

datetime 17  جولائی  2017

جے آئی ٹی پر اعتراضات‘ (ن) لیگ نے سپریم کورٹ میں کیا کیا الزامات لگا دیئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے ۔پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ… Continue 23reading جے آئی ٹی پر اعتراضات‘ (ن) لیگ نے سپریم کورٹ میں کیا کیا الزامات لگا دیئے؟

پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل جمشید دستی کے نئے انکشافات نے سب کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں!!

datetime 17  جولائی  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل جمشید دستی کے نئے انکشافات نے سب کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سر براہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے کرپشن کی ہے جو کہ جے آئی ٹی میں ثابت بھی ہو چکی ہے اب سپریم کورٹ جے آئی ٹی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے۔ انہوں نے… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل جمشید دستی کے نئے انکشافات نے سب کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں!!

کل رات دیر تک سپریم کورٹ کے باہر کیا کام ہو تا رہا ؟ سینکڑوں پولیس اہلکار سپریم کورٹ کیوں پہنچ گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات  

datetime 17  جولائی  2017

کل رات دیر تک سپریم کورٹ کے باہر کیا کام ہو تا رہا ؟ سینکڑوں پولیس اہلکار سپریم کورٹ کیوں پہنچ گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات  

اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد میں رات گئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،سپریم کورٹ کیگردخاردارتاریں لگادی گئی ہیں، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی،اسلام آبادپولیس کے تقریبا700 اہلکارتعینات ہونگے پاناما کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ میں پہلی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل کریں… Continue 23reading کل رات دیر تک سپریم کورٹ کے باہر کیا کام ہو تا رہا ؟ سینکڑوں پولیس اہلکار سپریم کورٹ کیوں پہنچ گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات  

پنجاب میں صحت کی صورتحال ،ورلڈ بنک کی پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ کی رپورٹ

datetime 17  جولائی  2017

پنجاب میں صحت کی صورتحال ،ورلڈ بنک کی پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ کی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بنک کی پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب مجموعی طور پر ہیلتھ انڈیکیٹرزمیں باقی صوبوں کی نسبت آگے ہے۔اور اِسی طرح حکومت پنجاب صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ماں اور بچے کی اچھی صحت پر خصوصی توجہ دینے کے حوالے سے بھی باقی تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ… Continue 23reading پنجاب میں صحت کی صورتحال ،ورلڈ بنک کی پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ کی رپورٹ

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 17  جولائی  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

لاہور( این این آئی ) وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پر تعمیراتی کام مزید تیز کردیا گیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 142ارب روپے کی لاگت سے آئندہ سال کے آخرتک مکمل کرلیا جائے گا۔285کلو میٹر طویل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے پیش گوئی کردی

datetime 17  جولائی  2017

پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادرنے کہاکہ جے آئی ٹی کی کارروائی سپریم کورٹ کی اسکروٹنی سے گزرے گی ،وزیراعظم پر آرٹیکل62,63 کا جرم ثابت ہو سکتا ہے، نوازشریف کونااہل قراردیاجاسکتاہے ۔اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی سفارشات قبول کرنے کی… Continue 23reading پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے پیش گوئی کردی

چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں،انہوں نے کس بات سے منع کیاتھا؟ اعجاز الحق نے اصل بات بتادی

datetime 17  جولائی  2017

چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں،انہوں نے کس بات سے منع کیاتھا؟ اعجاز الحق نے اصل بات بتادی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ضیاء کے سر براہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب کوئی سڑکوں پر نہیں آئیگا ‘چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں ‘چوہدری نثار نے کہا جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے ‘(ن) لیگ کے ٹوٹنے کے آثار نظر… Continue 23reading چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں،انہوں نے کس بات سے منع کیاتھا؟ اعجاز الحق نے اصل بات بتادی

حکومت نے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے کتنے کھرب کا قرضہ لیا؟انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 16  جولائی  2017

حکومت نے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے کتنے کھرب کا قرضہ لیا؟انتہائی تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے2کھرب روپے قرضے لیئے جو ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوتھے سال کی کارکردگی پی پی پی کے آخری سال کی طرح بری تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق سال2012-13کے دوران جو پی پی پی… Continue 23reading حکومت نے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے کتنے کھرب کا قرضہ لیا؟انتہائی تشویشناک انکشاف