این اے 120کا سب سے بڑا سیاسی معرکہ آج،شیر دھاڑے گا، بلا چلے گا یاتیر نشانے پر لگے گا ؟سیاسی پنڈتوں نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور ( این این آئی) ملکی سیاست میں انتہائی اہمیت کے حامل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کا میدان آج سجے گا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، پولنگ کے لیے بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں الیکشن کمیشن کے سپرد کئے گئے جنہیں فوج کی… Continue 23reading این اے 120کا سب سے بڑا سیاسی معرکہ آج،شیر دھاڑے گا، بلا چلے گا یاتیر نشانے پر لگے گا ؟سیاسی پنڈتوں نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی











































