جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ممتازقادری اور قادیانی،کیپٹن (ر) صفدر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں’’ ممتاز قادری زندہ باد‘‘ اور’’ قادیانیوں کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ‘‘کے نعرے لگوا د یئے ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو توہین رسالت کے معاملے پر مارنے والے

ممتاز قادری کے حق میں نعرے لگوا د یئے ، کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کارکنوں کے ہمراہ قادیانیوں کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے لگوائے ۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر کی جانب سے غازی علم دین شہید ، غازی عبدالقیوم اور عمر چیمہ شہید کے لئے زندہ باد کے نعرے بھی لگوائے ۔اس حوالے سے ان کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بھی انتہائی وائرل ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…