منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں عمران خان پر پابندی لگادی گئی،حیرت انگیز احکامات جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی جو کہ ممبر قومی اسمبلی بھی ہے۔ کے 13اکتوبر 2017کو پشاور میں این اے فور کے حدود میں ممکنہ جلسہ منعقد کرنے اور اس سے خطاب کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر این اے فور نے ڈپٹی کمشنر، پشاور کو اپنے مراسلہ

میں ڈپٹی کمشنر پشاور سے درخواست کی ہے۔ کہ این اے فور کی حدود میں ایسا کوئی بھی جلسہ منعقد نہ کرنے دیا جائے۔ اور اس سلسلے میں انہیں رپورٹ فراہم کردی جائے۔ ڈی آر او نے ڈپٹی کمشنر سے مزید کہا۔ کہ کہ این اے فور کے حدود میں اسطرح کی جلسوں پر مکمل پابندی ہے۔ اور اس حوالہ سے تمام متعلقہ ستیک ہولدرز کو بھی مطلع کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…