منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بڑا خطرہ، ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) قومی ادارہ برائے انسدادِ دہشت گردی (نیکٹا) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیکٹا ترجمان کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ملک بھر میں نیم فوجی دستے ہائی الرٹ ہوں گے اورآ ج علی الصبح وزارت داخلہ کا ائیرونگ بھی الرٹ رہے گا۔نیکٹا کے مطابق چاروں صوبائی حکومتوں کو وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ

انٹیلی جنس رپورٹس کو سنجیدگی سے لیں اور عید کی نماز کے اجتماعات چار دیواری کے اندر منعقد کرنے کو یقینی بنائیں اور اجتماعات کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھیں۔نیکٹا کا کہناہے کہ چاروں صوبوں کے پی ڈی ایم ایز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے کہ عید کے اجتماعات کی مخصوص جگہوں پر مناسب سیکیورٹی کا بندوبست کیا جائے قربانی کی کھالیں بغیر این او سی اکھٹی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…