پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 23پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے جس کا اطلاق جون کے بلوں میں ہو گا ۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر