جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کا اہم ٹاسک۔۔فضل الرحمن نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

datetime 15  جولائی  2017

نواز شریف کا اہم ٹاسک۔۔فضل الرحمن نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فضل الرحمن کی اویس نورانی سے ملاقات، دینی جماعتوں کے اتحاد پر تبادلہ خیال، پانامہ کیس کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں، ملک کو عدم استحکام کی جانب لے جانے کیلئے استعمال ہو رہا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب،اویس نورانی نے بھی دینی جماعتوں کے اتحاد کو… Continue 23reading نواز شریف کا اہم ٹاسک۔۔فضل الرحمن نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

شیخ رشید کے مقابلے میں مریم نواز۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2017

شیخ رشید کے مقابلے میں مریم نواز۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

\اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سیاسی پارہ بڑھنے لگا، مریم نواز نے 13اگست کو راولپنڈی میں شیخ رشید کے مقابلے میں بڑے جلسے کا اعلان کر دیا، جلسے کی تیاری اور ناراض کارکنوں کو منانے کیلئے کیپٹن صفدر نے راولپنڈی میں ڈیرے ڈال لئے، مختلف یونین کونسلوں کے دورے ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading شیخ رشید کے مقابلے میں مریم نواز۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

مستقبل میں سانحہ احمد پور شرقیہ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

datetime 15  جولائی  2017

مستقبل میں سانحہ احمد پور شرقیہ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ احمد پور شرقیہ کے بعد مستقبل میں اس طرح کے حادثات سے بچاؤ کیلئے وزارت پیٹرولیم وقدرتی ذرائع سے ملک میں فیول کی فراہمی کیلئے پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کا فیصلہ کرلیا میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم اس حوالے سے ٹینڈر جاری کرنے پر بھی غور کررہی ہے اس… Continue 23reading مستقبل میں سانحہ احمد پور شرقیہ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

datetime 15  جولائی  2017

سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

سوات(آئی این پی)ڈولی لفٹ دریائے سوات میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،حادثے میں2بچے جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا ،چاروں بچے اسکول سے گھروں کو واپس جارہے تھے۔ہفتہ کو کالام میں ڈولی لفٹ دریائے سوات میں گرگئی۔ڈولی لفٹ گرنے سے 4بچے دریائے سوات میں بہہ گئے۔مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے… Continue 23reading سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

نواز حکومت ٹوٹنے کا کس کس ملک کو انتظار ہے؟ اہم تقریب میں غیر ملکی سفیر کیا سوالات پوچھتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2017

نواز حکومت ٹوٹنے کا کس کس ملک کو انتظار ہے؟ اہم تقریب میں غیر ملکی سفیر کیا سوالات پوچھتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کا یوم آزادی، فرانسیسی سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز حکومت کا مستقبل موضوع بحث بنا رہا، غیر ملکی سفرا اور دیگر سفارتکار نوازحکومت بارے بے یقینی کی صورتحال سے متاثر نظر آتے ہوئے سوالات کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے یوم آزادی کے موقع… Continue 23reading نواز حکومت ٹوٹنے کا کس کس ملک کو انتظار ہے؟ اہم تقریب میں غیر ملکی سفیر کیا سوالات پوچھتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

datetime 15  جولائی  2017

مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

ملتان/لند ن (آ ئی این پی ) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے بھی مفتی قوی پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی تو اس نے مجھے چھونے کی کوشش کی،میں نے کہا مجھے نماز پڑھنی ہے، انھوں نے مجھے میرے نام کا مطلب… Continue 23reading مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

datetime 15  جولائی  2017

راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا جس کے نتیجے میںتین روز میں ڈیم میں موجود ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ محکمہ فشریز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاجبکہ واسا نے کہاہے کہ پانی میں زہریلے مواد کے شواہد… Continue 23reading راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

خاتون اول کلثوم نوازکے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ،تہلکہ خیز انکشاف نے نوازشریف کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

datetime 15  جولائی  2017

خاتون اول کلثوم نوازکے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ،تہلکہ خیز انکشاف نے نوازشریف کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ، جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے اثاثوںمیں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ وزیراعظم… Continue 23reading خاتون اول کلثوم نوازکے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ،تہلکہ خیز انکشاف نے نوازشریف کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

ندیم افضل چن کی وطن واپسی،بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 15  جولائی  2017

ندیم افضل چن کی وطن واپسی،بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ندیم افضل چن کی بیرون ملک سے وطن واپسی اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ ندیم افضل چن گزشتہ کئی ماہ سے بیرون ملک مقیم تھے ان کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث یہ… Continue 23reading ندیم افضل چن کی وطن واپسی،بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہیں دم توڑ گئیں