جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم سرکاری محکمے میں 300پہلوان بھرتی کرنے کا فیصلہ ،کیا کام لیاجائیگا؟دلچسپ انکشافات

datetime 15  جولائی  2017

اہم سرکاری محکمے میں 300پہلوان بھرتی کرنے کا فیصلہ ،کیا کام لیاجائیگا؟دلچسپ انکشافات

لاہور (این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار ٹیموں کے لئے 300پہلوان بھی بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاٹھارٹی نے اپنے چھاپہ مار ٹیموں میں سرکاری افسران ،پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ اب پہلوانوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading اہم سرکاری محکمے میں 300پہلوان بھرتی کرنے کا فیصلہ ،کیا کام لیاجائیگا؟دلچسپ انکشافات

بڑے شہر میں فراہم کئے جانیوالے پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا انکشاف

datetime 15  جولائی  2017

بڑے شہر میں فراہم کئے جانیوالے پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ہفتہ کو سندھ ہائی کورٹ میں واٹرکمیشن کی سماعت ہوئی جس میں کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں کو فراہم کیے جانے والے پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا لرزہ خیز… Continue 23reading بڑے شہر میں فراہم کئے جانیوالے پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا انکشاف

لاکھوں ریال کاتنازعہ،سعودی عرب نے پی آئی اے پرپابندی لگانے کی دھمکی دیدی

datetime 15  جولائی  2017

لاکھوں ریال کاتنازعہ،سعودی عرب نے پی آئی اے پرپابندی لگانے کی دھمکی دیدی

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن نے ریاض ایئرپورٹ کے لاکھوں ریال ادا نہیں کیئے جس کے سبب ایئرپورٹ اتھارٹی نے آپریشن بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کو پانچواں اور آخری یادہانی خط جاری کردیا ہے ۔ خط کے متن کے مطابق پی آئی اے… Continue 23reading لاکھوں ریال کاتنازعہ،سعودی عرب نے پی آئی اے پرپابندی لگانے کی دھمکی دیدی

لاہور کی ایم پی اے کے گھر سے گھریلو ملازم کی لاش برآمدگی کے بعد راولپنڈی میں بھی ایک اور دلخراش واقعہ

datetime 15  جولائی  2017

لاہور کی ایم پی اے کے گھر سے گھریلو ملازم کی لاش برآمدگی کے بعد راولپنڈی میں بھی ایک اور دلخراش واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ایم پی اے شاہجاں کے گھر سے گھریلو ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کے واقعہ کے چند دنوں بعد ہی راولپنڈی میں بھی ایک اور دلخراش واقعہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ سابق مسلم لیگی ایم این اے کے گھر سے تشدد زدہ 12سالہ گھریلو ملازمہ آمنہ… Continue 23reading لاہور کی ایم پی اے کے گھر سے گھریلو ملازم کی لاش برآمدگی کے بعد راولپنڈی میں بھی ایک اور دلخراش واقعہ

گھریلو ملزم قتل کیس،ن لیگی ایم پی اے شاہجہاں نے کیامضحکہ خیز دعویٰ کر دیا؟

datetime 15  جولائی  2017

گھریلو ملزم قتل کیس،ن لیگی ایم پی اے شاہجہاں نے کیامضحکہ خیز دعویٰ کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو ملازم کی موت تشدد سے نہیں بلکہ بیماری سے ہوئی، ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہاں نے سامنے آتے ہوئے تشدد واقعہ کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہاں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گھر میں کام کرنے والے… Continue 23reading گھریلو ملزم قتل کیس،ن لیگی ایم پی اے شاہجہاں نے کیامضحکہ خیز دعویٰ کر دیا؟

نواز شریف کا اہم ٹاسک۔۔فضل الرحمن نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

datetime 15  جولائی  2017

نواز شریف کا اہم ٹاسک۔۔فضل الرحمن نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فضل الرحمن کی اویس نورانی سے ملاقات، دینی جماعتوں کے اتحاد پر تبادلہ خیال، پانامہ کیس کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں، ملک کو عدم استحکام کی جانب لے جانے کیلئے استعمال ہو رہا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب،اویس نورانی نے بھی دینی جماعتوں کے اتحاد کو… Continue 23reading نواز شریف کا اہم ٹاسک۔۔فضل الرحمن نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

شیخ رشید کے مقابلے میں مریم نواز۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2017

شیخ رشید کے مقابلے میں مریم نواز۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

\اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سیاسی پارہ بڑھنے لگا، مریم نواز نے 13اگست کو راولپنڈی میں شیخ رشید کے مقابلے میں بڑے جلسے کا اعلان کر دیا، جلسے کی تیاری اور ناراض کارکنوں کو منانے کیلئے کیپٹن صفدر نے راولپنڈی میں ڈیرے ڈال لئے، مختلف یونین کونسلوں کے دورے ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading شیخ رشید کے مقابلے میں مریم نواز۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

مستقبل میں سانحہ احمد پور شرقیہ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

datetime 15  جولائی  2017

مستقبل میں سانحہ احمد پور شرقیہ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ احمد پور شرقیہ کے بعد مستقبل میں اس طرح کے حادثات سے بچاؤ کیلئے وزارت پیٹرولیم وقدرتی ذرائع سے ملک میں فیول کی فراہمی کیلئے پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کا فیصلہ کرلیا میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم اس حوالے سے ٹینڈر جاری کرنے پر بھی غور کررہی ہے اس… Continue 23reading مستقبل میں سانحہ احمد پور شرقیہ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

datetime 15  جولائی  2017

سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

سوات(آئی این پی)ڈولی لفٹ دریائے سوات میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،حادثے میں2بچے جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا ،چاروں بچے اسکول سے گھروں کو واپس جارہے تھے۔ہفتہ کو کالام میں ڈولی لفٹ دریائے سوات میں گرگئی۔ڈولی لفٹ گرنے سے 4بچے دریائے سوات میں بہہ گئے۔مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے… Continue 23reading سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی