اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

میرے ساتھ اب کیا سلوک کیاجارہاہے؟حمزہ شہباز پر شادی اوردیگر الزامات لگانے والی عائشہ احد ملک نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز میرے کیسز کا سامنا کرنے کی بجائے لندن بھاگ گئے ،جو اپنے وطن میں عید نہ کریں وہ ملک اور قوم کے ساتھ کیسے مخلص ہو سکتے ہے۔میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف میری ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی میری وکلاء برادری اور سماجی تنظیموں سے حمایت کی اپیل ہے ،

میں نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی ہے ، گزشتہ سات سالوں سے عدالتوں کا دروازہ کھٹکٹا رہی ہوں اب مجھے پورا یقین ہے کہ عدلیہ آزاد ہے مجھے انصاف ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ میر ے اوپر جھوٹے کیسز بنائے گئے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں میں آخری دم تک ظالموں کا مقابلہ کروں گی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…