منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ نے اپنا سب سے بڑا انتخابی وعدہ پوراکردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی نے عید الاضحی کے تینوں روز لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ اکتوبر یا نومبر میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرنے کی خوشخبری بھی سنا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عابد شیر علی نے کہا ہے کہ

ہمارے پاس اب طلب سے زیادہ بجلی موجود ہے، اکتوبر یا نومبر میں ملک سے باضابطہ لوڈشیڈنگ کا اعلان کریں گے جس کے بعد اس معاملے پر اپوزیشن کے پاس بیچنے کے لیے چورن نہیں ہوگا۔انہوں نے اعلان کیا کہ عیدالاضحی کے تینوں روز لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…