پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کی واپسی کب ہوگی؟اعجاز الحق نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی اہلیہ کے علاج کی غرض سے باہر گئے ہیں ٗ جلد واپس آئیں گے ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے باہر جانے پر پابندی نہیں تھی، ان کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں تھا، وہ اپنی اہلیہ کے علاج کی غرض سے باہر گئے ہیں، جلد واپس آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے ملک سے باہر جانے کے معاملے پر سوالیہ نشان اٹھ رہا ہے، اتنی بڑی چوری کرنے کے باوجود ان کو باہر جانے کی اجازت دی گئی جنہوں نے اربوں روپے لوٹے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ کمپرومائز ہوا ہے، اگر اس طرح اربوں روپے چوری کرنے والوں کو سزا نہیں ملے گی تو چوری کیسے رک سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پارلیمنٹ سے جو قرارداد آئے اس کا مقصد پاکستان کی خود انحصاری ہونا چاہیے، ہمیں کسی کا محتاج نہیں ہونا چاہیے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…