جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

اقامہ کس لئے ہوتاہے؟پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2017

اقامہ کس لئے ہوتاہے؟پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دان کا اولین فرض جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانا ہے اس لیے وزیر اعظم چلے جائیں اور فیصلے سے قبل اپنا متبادل لے کر آئیں۔منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اقامہ کس لئے ہوتاہے؟پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

نوازشریف کے خاص آدمی کی جاوید ہاشمی سے ملاقات

datetime 25  جولائی  2017

نوازشریف کے خاص آدمی کی جاوید ہاشمی سے ملاقات

ملتان(این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ لاہور دھماکہ در اصل قومی معیشت کے مستقبل پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، سفاک دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے ،ملک دشمن عناصر ناکا م ونامراد ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں نواز شریف… Continue 23reading نوازشریف کے خاص آدمی کی جاوید ہاشمی سے ملاقات

شاہ محمودقریشی نے تحریک انصاف میں موجود کرپٹ اور بددیانت افراد کیخلاف کارروائی کامطالبہ کردیا

datetime 25  جولائی  2017

شاہ محمودقریشی نے تحریک انصاف میں موجود کرپٹ اور بددیانت افراد کیخلاف کارروائی کامطالبہ کردیا

ملتان(این این آئی)اگر تحریک انصاف کی صفوں میں کوئی بددیانت و کرپٹ شخصیت موجود ہے تو حکومت ان کیخلاف کارروائی عمل میں کیوں نہیں لاتی ۔ ؟ ن لیگ گمراہ کن پروپیگنڈہ کرکے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتی ۔پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین ، ممبر قومی اسمبلی و سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی… Continue 23reading شاہ محمودقریشی نے تحریک انصاف میں موجود کرپٹ اور بددیانت افراد کیخلاف کارروائی کامطالبہ کردیا

اسلام آباد،فیصل مسجدکی زمین پر قبضہ کرلیاگیا،قبضہ کرنیوالے کون ہیں ا ور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  جولائی  2017

اسلام آباد،فیصل مسجدکی زمین پر قبضہ کرلیاگیا،قبضہ کرنیوالے کون ہیں ا ور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد کی زمین، دفاتر اور اعتکاف کی جگہ پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے سینیٹ کمیٹی نے مسجد میں قائم یونیورسٹی کیمپس خالی کرانے کی ہدایت کردی۔سینیٹر طلحہ محمود کی سربراہی میں سینیٹ کی کابینہ سیکرٹریٹ سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا۔… Continue 23reading اسلام آباد،فیصل مسجدکی زمین پر قبضہ کرلیاگیا،قبضہ کرنیوالے کون ہیں ا ور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور دھماکہ،حساس اداروں کی بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  جولائی  2017

لاہور دھماکہ،حساس اداروں کی بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی)حساس اداروں نے بند روڈ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ،جبکہ ایک اور کارروائی میں دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار ی عمل میں لائی گئی ہے ،تینوں کو نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،… Continue 23reading لاہور دھماکہ،حساس اداروں کی بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

حکومت کی ناقص پالیسیاں اور حکمت عملی کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بڑابحران پیدا ہونے کا خطرہ

datetime 25  جولائی  2017

حکومت کی ناقص پالیسیاں اور حکمت عملی کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بڑابحران پیدا ہونے کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور آئل ٹینکرایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام، ملک بھر میں پٹرول اور ایندھن کی قلت پیدا ہونے کا خطرہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے باعث آئل ٹینکرز کی آمدورفت تاحال معطل ہے اور ملک بھر میں پٹرول اور… Continue 23reading حکومت کی ناقص پالیسیاں اور حکمت عملی کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بڑابحران پیدا ہونے کا خطرہ

مشکوک سرگرمیوں میں ملوث چینی باشندوں کا اغواء،بڑی کمپنی سے منسلک تمام غیر ملکی افراد کے ویزے کینسل ، ملک بدر کرنے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2017

مشکوک سرگرمیوں میں ملوث چینی باشندوں کا اغواء،بڑی کمپنی سے منسلک تمام غیر ملکی افراد کے ویزے کینسل ، ملک بدر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)کوئٹہ سے چینی باشندوں کے اغواء کے واقعہ کی تحقیقات کی غرض سے قائم کی جانے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پیش کر دی گئی ٗرپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیر داخلہ کی جانب سے متعدد اقدامات کی منظوری ٗ اے آرکے انفو… Continue 23reading مشکوک سرگرمیوں میں ملوث چینی باشندوں کا اغواء،بڑی کمپنی سے منسلک تمام غیر ملکی افراد کے ویزے کینسل ، ملک بدر کرنے کا اعلان

لاہوردھماکہ،پاک فوج کا افغانستان کو انتباہ،افغان علاقے میں آپریشن،فوجی امداد کی پیشکش کردی گئی

datetime 25  جولائی  2017

لاہوردھماکہ،پاک فوج کا افغانستان کو انتباہ،افغان علاقے میں آپریشن،فوجی امداد کی پیشکش کردی گئی

لاہور /راولپنڈی(این این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے واقعات دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ، دشمن انٹیلی جنس ایجنسیاں اور ریجنل ایکٹرز دہشتگردی کو پالیسی ٹول کے طور پر استعمال… Continue 23reading لاہوردھماکہ،پاک فوج کا افغانستان کو انتباہ،افغان علاقے میں آپریشن،فوجی امداد کی پیشکش کردی گئی

کیری پیکر کے دور میں پاؤنڈز اور ڈالر میں فرق ،عمران خان کی منی ٹریل میں بڑی غلطیاں سامنے آگئیں

datetime 25  جولائی  2017

کیری پیکر کے دور میں پاؤنڈز اور ڈالر میں فرق ،عمران خان کی منی ٹریل میں بڑی غلطیاں سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہاہے کہ عمران خان کی سیاست منی ٹریل کے کنویں میں دفن ہونے جارہی ہے ٗ عمران خان کے ہاتھ میں لیکر نہیں ٗ عمران خان کا چہرہ اترا ہواہے ٗ بارہ سے پندرہ سال کی قید متوقع ہے ٗسپریم کورٹ کے باہر لنگر لینے والے سیاسی… Continue 23reading کیری پیکر کے دور میں پاؤنڈز اور ڈالر میں فرق ،عمران خان کی منی ٹریل میں بڑی غلطیاں سامنے آگئیں