چوہدری نثار کو منانے کیلئے شہباز شریف کی سر توڑ کوششیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف چودھری نثارسے ملاقات کیلئے پنجاب ہاؤ س پہنچ گئے، دیگر اہم رہنما بھی ہمراہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے ملاقات کیلئے پنجاب ہاؤس اسلام آباد پہنچے گئے ہیں جہاں دونوں کے درمیان ون آن ون ملاقات جاری ہے۔ اس… Continue 23reading چوہدری نثار کو منانے کیلئے شہباز شریف کی سر توڑ کوششیں