ملک میں جمہوریت کو نہیں نواز شریف کی ذات کو خطرہ ہے‘ ذوالفقار علی کھوسہ
لاہور(آئی این پی)(ن) لیگ کے ناراض سینیٹر سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو نہیں نواز شریف کی ذات کو خطرہ ہے‘نواز شریف کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، کرپشن کے ثبوت سامنے آئے ہیں‘ پانامہ کیس کے بعد نواز شریف اخلاقی جواز کھو چکے ہیں‘ لندن فلیٹس 97-1996 میں… Continue 23reading ملک میں جمہوریت کو نہیں نواز شریف کی ذات کو خطرہ ہے‘ ذوالفقار علی کھوسہ