وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات، اندر کی کہانی منظر عام پر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ’دنیا نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کر کے انہیں وزیراعظم نواز شریف کا پیغام پہنچایا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے وہ موجودہ صورت حال… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات، اندر کی کہانی منظر عام پر