ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارش کا نیا سلسلہ کل شروع ہوگا
اسلام آ با د(آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارش کا نیا سلسلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا ، ہفتے سے سندھ کے زیریں علاقوں میں تیز بارش ہوگی۔ اتوار سے بدھ تک بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں جم کر برسات ہوگی۔ شدید بارشوں کے… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارش کا نیا سلسلہ کل شروع ہوگا