بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

عمران خان لاہور میں اچانک کس کے گھر پہنچ گئے؟ جس نے بھی دیکھا داد دیئے بغیر نہ رہ سکا

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی باجوڑ ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر علی ناصر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت کی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں شہید میجر علی ناصر کے

ہلخانہ سے ملاقات کی اور میجر علی ناصر کی شہادت پر تعزیت کی۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک فوج دہشتگردی کیخلاف بہادری سے لڑ رہی ہے ،میجر علی ناصر شہید جیسے بہادر افسروں اور جوانوں کی قربانیوں سے ملک میں امن آ رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میجر علی کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…