’’فیل ہوئے یا پاس ؟‘‘ میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
لاہور( این این آئی)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک امتحانات سال 2017ء کے نتائج کا اعلان آج ( منگل ) کو کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے آج منگل کے روز نتائج کے اعلان کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔… Continue 23reading ’’فیل ہوئے یا پاس ؟‘‘ میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا