جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روس میں پاکستانی اسلحے کی نمائش

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے اسلحہ کو بے حد پسند کرتے ہوئے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کو روسی فوج کی جانب سے منعقدہ جدید اسلحہ کی نمائش میں خاص طور پر مدعو کیا تھا جس کے بعد پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے بائیس سے ستائیس اگست تک منعقد ہونیوالی اس نمائش میں پہلی بار اپنے ہتھیاروں کی نمائش کی ہے،پاکستان کی جدید اسلحہ سازی کی ایک دنیا معترف ہو چکی ہے،اس وقت چالیس ممالک پاکستان کے جنگی ہتھیاروں کے خریدار ہیں جبکہ ان دنوں روس سمیت کئی وسطی ایشیائی ممالک بھی پاکستان کے خودساختہ ہتھیاروں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں،اس کا  اندازہ ان دنوں ماسکو میں جاری انٹرنیشنل ایگریبیشن میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی جانب سے لگائے گئے روس میں اپنے پہلے سٹال پر غیر معمولی رش دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان دفاعی ٹیکنالوجی کے معاہدوں میں حالیہ پیش رفت سنگ میل ثابت ہوگی،بہت سے ممالک پاکستانی اسلحہ استعمال کررہےہیں اور کچھ عرصہ میں پاکستانی اسلحہ اور بہت سے ممالک خریدنے کے خواہشمند ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…